19 اگست 2015 - 17:58
اہل بیت(ع) اسمبلی کے اجلاس کے آخری روز کی تصاویر

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے چھٹے اجلاس میں چوتھے روز بھی کئی ممالک کے علماء اور اسکالروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔